Sahih al-Bukhari 4973

Narrated Ibn `Abbas: Abu Lahab said, “May you perish! Is it’ for this that you have gathered us?” So there was revealed:-- ‘Parish the hands of Abu Lahab’.

ہم سے عمر بن حفص نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا، ان سے عمرو بن مرہ نے بیان کیا، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

ابولہب نے کہا تھا کہ تو تباہ ہو۔ کیا تو نے ہمیں اسی لیے جمع کیا تھا؟ اس پر یہ آیت «تبت يدا أبي لهب‏» نازل ہوئی۔

حدثنا عمر بن حفص، حدثنا ابي، حدثنا الاعمش، حدثني عمرو بن مرة، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال ابو لهب: تبا لك الهذا جمعتنا، فنزلت تبت يدا ابي لهب سورة المسد آية 1 إلى آخرها".