Sahih al-Bukhari 4977

Narrated Zirr bin Hubaish: I asked Ubai bin Kab, “O Abu AlMundhir! Your brother, Ibn Mas`ud said so-and-so (i.e., the two Mu’awwidh-at do not belong to the Qur’an).” Ubai said, “I asked Allah’s Messenger about them, and he said, 'They have been revealed to me, and I have recited them (as a part of the Qur’an),” So Ubai added, “So we say as Allah’s Messenger has said.”

ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، ان سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے عبدہ بن ابی لبابہ نے بیان کیا، ان سے زر بن حبیش نے (سفیان نے کہا) اور ہم سے عاصم نے بھی بیان کیا، ان سے زر نے بیان کیا کہ میں نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ

یا اباالمنذر! آپ کے بھائی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تو یہ کہتے ہیں کہ سورۃ معوذتین قرآن میں داخل نہیں ہیں۔ ابی بن کعب نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کو پوچھا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ (جبرائیل علیہ السلام کی زبانی) مجھ سے یوں کہا گیا کہ ایسا کہئیے اور میں نے کہا، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم بھی وہی کہتے ہیں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا۔

حدثنا علي بن عبد الله، حدثنا سفيان، حدثنا عبدة بن ابي لبابة، عن زر بن حبيش، وحدثنا عاصم، عن زر، قال: سالت ابي بن كعب، قلت: يا ابا المنذر إن اخاك ابن مسعود، يقول: كذا وكذا، فقال ابي: سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال لي:" قيل لي"، فقلت: قال: فنحن نقول كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم".