Sahih al-Bukhari 4999

Narrated Masriq: Abdullah bin Amr mentioned Abdullah bin Masud and said, "I shall ever love that man, for I heard the Prophet saying, ‘Take (learn) the Qur’an from four: Abdullah bin Masud, Salim, Muadh and Ubai bin Kab.’ "

ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن مرہ نے، ان سے ابراہیم نخعی نے، ان سے مسروق نے کہ

عبداللہ بن عمرو بن العاص نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا اور کہا کہ اس وقت سے ان کی محبت میرے دل میں گھر کر گئی ہے جب سے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ قرآن مجید کو چار اصحاب سے حاصل کرو جو عبداللہ بن مسعود، سالم، معاذ اور ابی بن کعب ہیں۔

حدثنا حفص بن عمر، حدثنا شعبة، عن عمرو، عن إبراهيم، عن مسروق، ذكر عبد الله بن عمرو عبد الله بن مسعود، فقال: لا ازال احبه، سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول:" خذوا القرآن من اربعة: من عبد الله بن مسعود، وسالم، ومعاذ بن جبل، وابي بن كعب".